میری دیگر کتابیں
ہمارے ہاں کتاب کلچر کو اس انداز سے فروغ نہیں دیا گیا کہ ہم کتاب سے اس طرح محبت کریں جس طرح ہم موبائل یا انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں پھر بھی جس طرح سے ادبی، تحقیقی اور تنقیدی حوالے سے تصنیفات سامنے آ رہی ہیں وہ ایک قابلِ تعریف عمل ہے، اس میں لکھنے والوں کی اپنی کاوشوں کا عمل دخل زیادہ ہے۔ گویا تحقیقی مراحل اور پھر کتابوں کی اشاعت کے حوالے سے ہمارے ہاں ماحول زیادہ ساز گار نہیں بنایا گیا جس کی بنا پر بعض لوگوں کی جانب سے کیا گیا اچھا کام بھی منظر عام پر نہیں آسکا۔ جس کی تفصیل میں جانا نہیں چاہتا لہٰذا کہنے کا مقصد یہ ہے کہ کوئی بھی تخلیق کار اپنی تمام تخلیقات، تجربات، تحقیقی اور تنقیدی کاوشوں کو قاری تک نہیں پہنچا سکتا۔ میں سمجھتا ہوں کہ جو کتاب بھی لکھی جاتی ہے، اسی لیے لکھی جاتی ہے کہ لوگ پڑھیں اور سمجھیں۔ لیکن جب کتاب ہی قاری کی پہنچ میں نہ ہوگی کہ پڑھے گا کون؟ سمجھے گا کون؟ لہٰذا ضرورت اس امر کی ہے کہ اپنی لکھی ہوئی کتاب قاری تک پہنچانے کا بہترین اور آسان حل یہی ہے کہ اس کو انٹر نیٹ کے ذریعے قاری تک پہنچایا جائے جو یقینا ادب سے شغف رکھنے والے احباب کے لئے کسی تحفے سے کم نہیں۔
اچھی کتاب وہ ہی ہوتی ہے جس میں قارئین کو آگاہ کرنے کےلئے جو اسلوب اپنایا جائے وہ بہت شستہ اور عام فہم ہو اور کتاب کا مطالعہ کرتے ہوئے ایک لمحے کے لئے بھی احساس نہ ہو کہ بلاوجہ ”علمیت” جھاڑنے کی سعی کی گئی ہے۔ کسی کتاب کی خوبی یہ ہوتی ہے کہ اُسے پڑھنا شروع کیا جائے توجب تک وہ ختم نہ ہوجائے اسے چھوڑنے کو جی نہ چاہے اور پھر اس کتاب کی ایک خوبی یہ بھی ہو کہ اسے جب جب پڑھیںاور جہاں سے کوئی مضمون شروع کر دیں اس کی دلچسپی اور لگاو ¿ میں کمی نہ آتی ہو۔ میں اپنی مرتب اور لکھی ہوئی کتب میں کس حد تک کامیاب ہوا ہوں اس کا اندازہ آپ احباب کتابیں پڑھ ہی لگا سکتے ہیں۔ عبدالرزاق واحدی

DOWNLOAD |
دلچسپ اور معلوماتی افسانوی مجمو عہ ۔۔ آنکھ
|
1
|
DOWNLOAD |
نامور شعراءکے کلام سے منتخب بے مثال اشعار ۔۔ انتخاب
|
2
|
DOWNLOAD |
بچوں کے لئے دلچسپ اور معلوماتی کہانیاں ۔۔ سبق آموز کہانیاں
|
3
|
DOWNLOAD |
انتون چیخوف کے 16 بہترین افسانے
|
4
|
DOWNLOAD |
میکسم گورکی کے 29 بہترین افسانے
|
5
|
DOWNLOAD |
عصمت چغتائی کے 28 بہترین افسانے
|
6
|
DOWNLOAD |
کرشن چندر کے 34 بہترین افسانے
|
7
|
DOWNLOAD |
معلومات پاکستان —پاکستان کے متعلق وہ سب کچھ جو ہر محب وطن جاننا
چاہتا ہے
|
8
|
DOWNLOAD |
الیگزینڈر پشکن کی 7 بہترین کہانیاں
|
9
|
DOWNLOAD |
راجندر سنگھ بیدی کے 27 بہترین
افسانے
|
10
|
DOWNLOAD |
سعادت حسن منٹو کے 30 بہترین افسانے
|
11
|
DOWNLOAD |
دنیا جہاں نادر و نایاب معلومات کا
خزانہ
|
12
|
DOWNLOAD |
کلیاں — بچوں کے لئے نظمیں
|
13
|
DOWNLOAD |
ہم ہے پاسباں اس کے — 1965 ءکی پاک بھارت جنگ میں لکھے گئے ملی
نغمات کا مجموعہ
|
14
|
DOWNLOAD |
مشاہیر اور خصوصاً مسلمان بزرگوں کے تجربات و مشاہدات پر مبنی حکمت
آمیز اور پر معانی اقوالِ زرّیں
|
15
|
DOWNLOAD |
غیر مسلم دانشور کے اقوال پر مشتمل کتاب ”مہکتی باتیں“
|
16
|
DOWNLOAD |
چینی ادب سے چند بہترین کہانیاں
|
17
|
DOWNLOAD |
”پنجابی ادب سے انتخاب“ پنجابی کی بہترین کہانیاں اردو قالب میں
|
18
|
DOWNLOAD |
عالمی ادب سے انتخاب — دنیا جہاں کی خوبصورت کہانیوں کا مجموعہ
|
19
|
DOWNLOAD |
واشنگٹن ارونگ کی پانچ بہترین
کہانیاں
|
20
|
بہترین کتب کامجموعہ
جواب دیںحذف کریںاردو زبا ن وادب کی عظیم خدمت
جواب دیںحذف کریںاردو کی خدمت زبردست
جواب دیںحذف کریں